15بہت بڑی غلطیاں امام مسجد اور خزانچی و صدر کے بیچ میں
نظر عمیق سے دیکھیئے مساجد کے امام حضرات کی یہ وہ خامیاں ہیں جن کو بدلنا بے حد ضروری ہے ملاحظہ فرمائیں؛

1 بغیر تحقیق کئے جگہ پہ جانا 
2 کھانے سونے طہارت خانہ وا غسل خانے کا انتظام درست نہ ہونے پر بھی جگہ پہ رہ جانا
3 چاپلوسی جی حضوری اور غلامت کرنا
4 صدر سیکریٹری،متولی،خزانچی سے ڈرنا
5 جاہلوں کی ہاں میں ہاں ملانا
6 حق بولنے سے اپنے اپ کو روکے رکھنا دور بھاگنا
7 جاہلوں کی صحبت اختیار کرنا
8 کم تنخواہ پہ امامت کرنا
9 نکاح خوانی کی اجرت پورا نہ لینا چرسی جواری شرابی زانی،یہ سب سے دوستی کرنا
10 صدر سیکریٹری کو چاۓ پان کے لیے خرچہ دینا ۔ تاکہ جگہ برقرار رہے 
11 5000/6000/7000 میں امامت کے لیے راضی ہو جانا
12 کہیں آمدنی کی جگہ ہو تو اس جگہ سے امام کو ہٹانے کی پلاننگ کرنا
13ایک امام سے دوسرے امام کو دشمنی کرنا
14 ایک امام کی شکایت عوام میں کرنا
15 آپس میں اتحاد کے ساتھ نہ رہنا یہ سب خرابیاں آج کے ائمہ کے اندر پائی جاتی ہے ، اللہ کے واسطے یہ سب خرابیاں دور کرنے کی کوشش کریں ، عوام کے بیچ مقبول بنیں اور اپنی شان کو ظاہر کریں ۔ یہ تھیں ائمہ مساجد کی؛
سب سے بڑی غلطیاں جن کو سدھارنا ضروری ہے اگر اپ چاہیں تو یہ میسج دوسروں کو بھی ضرور بھیجنے اللہ پاک ہدایت کی توفیق عطا فرمائیں 
منجانب؛ محمد عارف رضوی قادری