السلام علیکم وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
 سوال؛ نیوز دیکھنا کیسا ہے جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی۔
 سائل۔غلام ربانی سیتامڑھی 

 وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ برکاتہ 
 الجواب بعون الملک الوہاب 
اس طرح کے ایک سوال کے جواب میں متفی عبدالمنان اعظمی اپنی کتاب فتاوٰی بحرالعلوم میں تحریر فرماتے ہیں ٹیلی ویژن انواع اقسام کی محرمات کا مجموعہ ہے فحش گانے عریاں جسم عورتیں ناچ باجا اور اس کے علاوہ خرافات یہ سب سخت حرام ہے اس کا دیکھنے والا کم سے کم فاسق معلن ہے اس کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے کہ پڑھلی تو نماز دوبارہ لوٹانا واجب ہے ایسے شخص کو امام بنانا ناجائز ہے ایسے امام کو امامت سے ہٹانا واجب ہے 
لہذا نیوز اور فیس بک میں یہ ساری چیزیں پائی جاتی ہے 
 (فتاوٰی بحرالعلوم جلد اول ص 407)
واللہ اعلم بالصواب 
کتبہ؛ محمد ابصار رضا مرکزی 
پورنیہ بہار 
۴ مئی بروز سنیچر ۲۰۱۹ عیسوی 

منجانب منتظمین امام اعظم گروم