السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے ذوی الاحترام اس مسئلہ میں کہ آج کل کچھ نوجوان ایک گانا بہت زبان پرلاتے ہیں جو اس طرح ہے
میری زندگی سواری مجھکو گلے لگا کے
بیٹھادیا فلک پہ مجھے خاک سے اٹھاکے
یارا تیری یاری کو میں نے توخدا مانا
یاد کرے گی دنیا تیرا میرا افسانہ
کیا یہ کفریہ اشعار ہے
رہنمائ فرمائے علماۓ ذوی الاحترام
سائل محمد سلمان خان
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب
ان اشعار کوپڑھنا سننا ناجائزوحرام بلکہ کفرہے
اس کے قاری سامع پہ توبہ تجدید ایمان ونکاح لازم ہے
کما فی کتابہ القدیم
لو کان فیھماآلہ الااللہ لفسدتا”
لھذاماظھرلی وھو اعلم واتم
کتبہ؛ حضرت مولانا امجد رضا صاحب
صاحب سیتا مڑھی بہار
(۱۸ دسمبر بروز منگل ۲۰۱۸عیسوی)
منتظمین؛ فخر ازہرگروپ
0 تبصرے