کون ہیں تاج الشریعہ 
وہ ہیں تاج الشریعہ جنکے لیے رنوے پر دوڑتا ہوا جہاز واپس آجائے; 
 وہ ہیں تاج الشریعہ جو مردے کے کان میں کچھ کہہ دیں تو گٹھری بنا ہوا مردے کا جسم سیدھا ہوجائے; وہ ہیں تاج الشریعہ جو چلتی ہوئی ٹرین میں نماز کے لیے اپنا مصلہ بچھا دیں تو چلنے والی ہوئی ٹرین رک جائے; 
وہ ہیں تاج الشریعہ جن کی بوڑھی مرید خواب میں آپکو پکارے اور صبح کو آپ اسکے گھر تشریف لے جائیں; 
وہ ہیں تاج الشریعہ جو کسی پروگرام میں آپکے آنے کی خبر سے آپکے چہرے کی زیارت کے لیے وہاں لاکھوں کا مجمع جمع ہوجائے; 
 وہ ہیں تاج الشریعہ جو بنا انجکشن لگوائے سُن کے آپنی آنکھ کا اوپریشن کرالیں;
وہ ہیں تاج الشریعہ کسی شہر میں کافی ٹائم سے برسات نہیں ہوئی اور جب آپ وہاں پہنچے اور ہاتھ اٹھا کر بارگاہ خدا وندی میں پانی برسنے کی دعا فرمائی اور پھر کافی برشات شروع ہوجائے اور جب تک آپ وہاں ٹہرے رہے برسات مسلسل ہوتی رہے;
وہ ہیں تاج الشریعہ جنہیں غسل کعبہ کی فضیلت ملی; وہ ہیں تاج الشریعہ جن پر مصر کی ازہر یونور سٹی نے ناز کیا اور آپکو فخر ازہر کے خطاب (Award) سے نوازہ; 
 وہ ہیں تاج الشریعہ جنہیں تاج الشریعہ اور فخر ازہر کا لقب ملا;
وہ ہیں تاج الشریعہ جن کی کار ایک گہری کھائی میں گر جائے اور آپکے آور اپکے کسی بھی ساتھی کے کوئی چوٹ بھی نہ آئے;
وہ ہیں تاج الشریعہ جنکی جوتیاں عرب کے کے بڑے عالم دین اٹھائیں; 
 وہ ہیں تاج الشریعہ جو ہر روز فجر کے بعد اپنی زوجہ محترمہ کو اپنا سلام کہلوائیں; 
وہ ہیں تاج الشریعہ جو اپنے ایک مرید کی کینسر کی رپیورٹ کو دیکھ کر فرمائیں کہ وہ ڈاکٹر بھی جوٹھا اور اسکی رپورٹ بھی جوٹھی اور کنیسر کی مرض کو دور بھگائیں;

 سنیوں کی دلوں کی دھڑکن ہیں تاج الشریعہ 

 دل میں ہے تصویر آپکی جب چاہوں دیکھ لوں 
 بس مجھے سر ہے جھکانا سیدی اختر رضا 

جھوم کر نسلیں ہماری یہی کہے گی فخر سے 
آپکا پایا زمانہ سیدی اختر رضا 

نگاہ مفتی اعظم میں ہے وہ جلوہ گری 
چمک رہا ہے جو اختر ہزار آنکھوں میں
(رضی اللہ تعالیٰ عنہ)
 یا الہٰی ہم سبھی سنی صحیح العقیدہ حضرات کے دلوں میں تمام صحابۂ کرام و تمام اولیاء کرام سے سچی محبت پیدا فرما اور انہیں کے نقشے قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 
جاری کردہ محمد عارف رضوی قادری گونڈوی